Tuesday, 25 August, 2026

Category: General


کراچی: پاکستان کو سعودی عرب کی جانب سے 2 ارب ڈالرز موصول ہو گئے۔ اسٹیٹ بینک نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کو سعودی عرب کی جانب سے 2 ارب ڈالرز فنڈز کی مد میں موصول ہوئے ہیں۔ سعودی عرب Read more…


وفاقی ترقیاتی بجٹ میں مزید 63 ارب روپے کی کٹوتی کردی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پانی، تعلیم، صحت، ریلوے، ہاؤسنگ، آئی ٹی و ٹیلی کام اور تمام شعبوں کے ترقیاتی بجٹ میں کٹوتی کی گئی ہے۔ ذرائع کے Read more…


اسلام آباد: وفاقی حکومت نے مصنوعی ذہانت (اے آئی ) میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے وزارت آئی ٹی اے آئی کیلئے بنیادی انفرا اسٹرکچر ڈویلپمنٹ منصوبہ شروع Read more…


آسٹریلیا نے اپنی آرمی کی 125 سالہ تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون کو آرمی چیف مقرر کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آسٹریلوی حکومت نے دفاعی قیادت میں ردوبدل کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل سوزان کوئیل کو Read more…


امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے آج سے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کے اعلان کی چین نے کی کھل کر مخالفت کی ہے۔ چینی وزیر دفاع ایڈمرل Dong Jun نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا چین Read more…


لندن میں فلسطین کے حق میں مظاہرے کے دوران پولیس نے 500 سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن میں پولیس نے فلسطین ایکشن گروپ کی حمایت میں ہونے والے دھرنے نما احتجاج کے Read more…


اسلام آباد میں غیر ملکی وفود کی آمد کے پیش نظر ٹریفک ڈائیورشن پلان ترتیب دے دیا گیا۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس کے مطابق ریڈ زون اور توسیعی ریڈ زون مکمل طور پر بند رہے گا،کشمیر چوک کلب روڈ سے Read more…


پشاور: خیبر پختونخوا میں ڈاکٹروں کی بھرتی کے لیے نیا میرٹ معیار جاری کردیا گیا۔ محکمہ صحت خیبر پختونخوا کی جانب سے ڈاکٹروں کی بھرتی سے متعلق جاری نئے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹروں کی بھرتی میں تعلیمی Read more…


امریکا ایران جنگ بندی کے بعد پاکستان دنیا کی توجہ کا مرکز بن گیا، پاکستان کی میزبانی میں ایران اور امریکا کے مذاکرات آج اور کل اسلام آباد میں ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق وفود کی سطح پر مذاکرات آج Read more…


ایبٹ آباد: صوبہ ہزارہ کا قیام ناگزیر ہے جب بھی صوبے بنے صوبہ ہزارہ سرفہرست ہوگا اگر یہ نہ بنا تو ہم اپنے طریقہ سے بنا کر دکھائیں گے ۔ سردار یوسف کو چاہے کہ وہ جس طرح اقتدار سے Read more…