یو این سیکرٹری جنرل کا غزہ جنگ بندی معاہدےکا خیر مقدم، شرائط کی مکمل پاسداری کی اپیل
نیو یارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نے غزہ جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے فریقین سے معاہدےکی شرائط کی مکمل پاسداری کی اپیل کی ہے۔ اقوام متحدہ…
اورکزئی میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، لیفٹیننٹ کرنل سمیت 11 جوان شہید، 19 خوارج ہلاک
سکیورٹی فورسز کی جانب سے اورکزئی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا، مقابلے میں لیفٹیننٹ کرنل اور سیکنڈ ان کمانڈ میجر سمیت 11 جوان شہید ہو گئے۔ پاک فوج…
پاکستان میں 8 اکتوبر کو آنے والے تباہ کن زلزلےکو 20 برس بیت گئے
اسلام آباد: پاکستان میں 8 اکتوبر کو آنے والے تباہ کن زلزلےکو 20 برس بیت گئے۔ 8 اکتوبر 2005 کو 7.6 شدت کے زلزلے سے آزاد کشمیر اور ہزارہ ڈویژن…
گلگت بلتستان میں دنیا کے بلند ترین پہاڑی سلسلوں میں سردی کا دورانیہ مختصر ہوگیا
اسکردو: گلگت بلتستان میں واقع دنیا کے بلند ترین پہاڑی سلسلوں میں سردی کا دورانیہ مختصر ہوگیا۔ جیو نیوز کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث گلگت بلتستان میں واقع دنیا…
دہشتگردی پر قابو پانے کیلئے پاکستان سے ہر ممکن تعاون کریں گے، ملائیشین وزیراعظم
کوالا لمپور: ملائیشین وزیراعظم محمد انور ابراہیم کا کہنا ہے دہشت گردی پر قابو پانے کے لیے پاکستان سے ہر ممکن تعاون کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ مشترکہ…
پرانی گاڑیوں کی درآمد پر 40 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پرانی گاڑیوں کی درآمد پر 40 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کردی، امپورٹ پالیسی آرڈر 2022 کے تحت مخصوص شرائط کیساتھ…
حکومتی مذاکراتی ٹیم مظفر آباد پہنچ گئی، جو مطالبات رہ گئے ان پر بات ہوگی: وزیراعظم آزاد کشمیر
آزاد کشمیر: عوامی ایکشن کمیٹی سے مذاکرات کے لیے راجہ پرویز اشرف کی سربراہی میں حکومتی مذاکراتی ٹیم مظفر آباد پہنچ گئی۔ آزاد کشمیر میں جاری احتجاج کو مذاکرات سے…
فلپائن میں 6.9 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی، حادثات میں 69 افراد ہلاک، عمارتیں زمین بوس
فلپائن کے وسطی ساحلی علاقے میں 6.9 شدت کے زلزلے نے تباہی مچا دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کے باعث مختلف حادثات میں 60 افراد ہلاک جبکہ…
قطر پر حملے کے بعد خلیجی ریاستوں کی سلامتی کو خطرہ ہے: سابق سعودی انٹیلی جنس چیف
ریاض: سعودی عرب کے سابق انٹیلی جنس چیف اور سفیر شہزادہ ترکی الفیصل نے کہا ہے کہ قطر پر اسرائیلی حملے کے بعد خلیجی ریاستوں کی سلامتی کو خطرہ ہے۔…
عوام کو الیکٹرک بائیکس، رکشے اور لوڈر فراہم کرنے کیلئے اسکیم متعارف
کراچی: اسٹیٹ بینک نے الیکٹرک موٹرسائیکل، رکشے اور لوڈر فراہم کرنے کے لیے اسکیم متعارف کرادی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق اسکیم کی گاڑیاں 2 مرحلوں میں فراہم کی جائیں گی،…