Tuesday, 25 August, 2026

Category: General


کراچی: چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر امریکا ایران مذاکرات کو مکمل طور پر ٹوٹنے سے بچانے اور رابطہ کاری کی کوشش کر رہے ہیں۔ برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان، ایران اور امریکا کے Read more…


کراچی: وزیر مملکت برائے بلاک چین اور کرپٹو بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کرپٹو بینکنگ پر 8 سال سے عائد پابندی ختم کردی۔ ایک بیان میں بلال بن ثاقب نے کہا کہ پاکستانی Read more…


ایس ایس پی ٹریفک محمد اشتیاق کی زیر صدارت ایبٹ آباد بھر میں قائم پرائیوٹ ڈرائیونگ سکولز کے مالکان کے ہمراہ اہم میٹنگ منعقد ہوئی۔ جس میں ڈرائیونگ سکولز کے معیار کو بہتر بنانے اور ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کو Read more…


ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے دوٹوک الفاظ میں واضح کردیا کہ ہمیں دھمکیوں کیساتھ مذاکرات کسی صورت قبول نہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ باقر قالیباف نے کہا کہ ٹرمپ مذاکرات کی میز کو Read more…


امریکی ٹی وی سی این این کی رپورٹ کے مطابق ایرانی مذاکراتی ٹیم منگل کو مذاکرات کے لیے پاکستان پہنچے گی۔ امریکی میڈیا کے مطابق مذاکراتی ٹیم اُن ہی شخصیات پر مشتمل ہوگی جنہوں نے پہلے مرحلے میں مذاکرات میں Read more…


ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کا کہنا ہے گزشتہ برس مئی میں آپریشن بنیان المرصوص میں دشمن پاکستان کی طاقت اور ہنرمندی دیکھ کر دنگ رہ گیا۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے Read more…


اسلام آباد: سعودی عرب نے پاکستان میں رکھے گئے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ رول اوور کردیے جس کے لیے اسٹیٹ بینک اور سعودی فنڈ برائے ترقی میں باقاعدہ معاہدہ طے پاگیا اور دستخط بھی ہوگئے ۔ واشنگٹن میں منعقد Read more…


قومی سائیکلسٹ نتالیہ خان 28 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ صدر پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن سید اظہر علی شاہ نے کہا کہ قومی سطح کی سائیکلسٹ اور روئنگ کی کھلاڑی گردوں کے عارضے میں مبتلا تھیں۔ سید اظہر علی شاہ Read more…


ہری پور کی حطار انڈسٹریل اسٹیٹ میں گیس پائپ لائن پھٹنے کے بعد آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈی پی او ہری پور شفیع اللّٰہ گنڈاپور کے مطابق آگ لگنے کے واقعے میں Read more…


راولپنڈی: پاک بحریہ نے مقامی ساختہ اینٹی شپ میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق مقامی ساختہ اینٹی شپ میزائل نے دور فاصلے پر ہدف کو انتہائی درستگی Read more…