وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے سوشل میڈیا پر موجود گلگت بلتستان 50 سال کیلئے چین کو دینے پر غور کی خبر کو جعلی قرار دیدیا۔
اسلام آباد: نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے سوشل میڈیا پر موجود گلگت بلتستان کے حوالے سے خبر کو جعلی قرار دیدیا۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر…
: 16دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان۔
اسلام آباد: 16دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت میں 5.49 ڈالر فی بیرل کی…
جرات اور بہادری کا نام! دہشت گردوں کی فائرنگ کے دوران روشن بی بی نے اپنے بچوں اور شوہر کی جان بچانے کے لیے خود گولیاں کھالیں
گلگت بلتستان کے ضلع غذر کی 28 سالہ خاتون روشن بی بی جرات اور بہادری کا نیا نام بن گئیں۔ چند روز پہلے چلاس میں بس پر دہشت گردوں کی…
جاپان میں سمندر میں تابکاری پانی کی وجہ سے ہزاروں ٹن مچھلیاں مردہ حالت میں کنارے پر آگئیں
جاپان کی جانب سے ساحل پر تابکاری پانی چھوڑے جانے کے تین ماہ بعد ہزاروں ٹن مچھلیاں ساحل پر مردہ حالت میں پائی گئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جمعرات…
پشاور میں کم عمر افرادکو نسوار اور سگریٹ بیچنے والے دکانداروں کےخلاف کارروائی شروع
پشاور میں کم عمر افرادکو نسوار اور سگریٹ بیچنے والے دکانداروں کےخلاف کارروائی شروع کردی گئی۔ پولیس کے مطابق 18سال سے کم عمر کے افراد کو نسوار اور سگریٹ فروخت…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 65 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح کو عبور کر گی
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 65 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح کو عبور کر گیا۔ آج کاروباری ہفتے کے آخری روز کے آغاز سے ہی مارکیٹ میں…
وفاقی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
وفاقی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وفاقی تعلیمی اداروں میں 25 سے 29…
صحافی جان محمد مہر کے قاتل شیرو مہر کی گرفتارکے لیے 50 لاکھ روپے ہیڈ منی سفارش
سکھر: ایس ایس پی سکھر نے آئی جی سندھ سے صحافی جان محمد مہر کے قاتل شیرو مہر کی گرفتارکے لیے 50 لاکھ روپے ہیڈ منی سفارش کردی۔ ایس ایس…
غیر قانونی غیر ملکیوں کو باعزت طریقے سے ان کے ملکوں میں واپس بھیجا جارہا ہے۔ غیر ملکی پاکستان کی سلامتی اور معیشت کوبری طرح متاثر کررہے: آرمی چیف جنرل عاصم منیر
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہےکہ غیر قانونی مقیم غیر ملکی پاکستان کی سلامتی اور معیشت کوبری طرح متاثر کررہے ہیں ایسے غیر قانونی غیر ملکیوں کو…
شاہ محمود قریشی پی ٹی آئی کے دوبارہ وائس چیئرمین منتخب
پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کے بعد شاہ محمود قریشی پی ٹی آئی کے دوبارہ وائس چیئرمین بن گئے۔ پی ٹی آئی کے اعلامیے کے مطابق چوہدری پرویز…