Saturday, 15 August, 2026

Tag: Afghanistan


فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر حملے کے معاملے پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے افغانوں کو احسان فرامودش قرار دیدیا ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان میں افغان شہریوں کی مہمان نوازی Read more…


طورخم سرحدی گزرگاہ زیرو پوائنٹ پر پہلی بار الیکٹرونک ویزا سسٹم نصب کردیاگیا جس سے پاکستان میں غیرقانونی داخل ہونے والوں کا روک تھام ممکن ہوسکے گا اور امن وامان پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔ طورخم سرحدی گزرگاہ پر Read more…


اسلام آباد: افغان شہریوں کو بڑی تعداد میں پاکستانی پاسپورٹ جاری کرنے کا انکشاف ہوا ہے،ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے 12 ہزار افغان شہریوں سے پاکستانی پاسپورٹ بر آمد کر لیے جس کے بعد ڈی جی پاسپورٹس ڈائرکٹوریٹ مصطفیٰ Read more…


پشاور: آئی جی خیبر پختونخوا اختر حیات خان نے کہا ہے کہ صوبے کے مختلف اضلاع میں ہونے والے خودکش دھماکوں میں 75 فیصد خودکش حملہ آوروں کا تعلق افغانستان سے تھا۔ جیو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے آئی جی Read more…