ایف آئی اے امیگریشن نے عمرےکی آڑ میں بھیک مانگنے سعودی عرب جانے والے 5 مسافر گرفتار
کراچی: ایف آئی اے امیگریشن نے عمرےکی آڑ میں بھیک مانگنے سعودی عرب جانے والے 5 مسافروں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق دو مختلف کارروائیوں میں…
اسرائیل پر اگلا حملہ اس سے کہیں زیادہ تکلیف دہ ہوگا: ایرانی سپریم لیڈرکی وارننگ
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ ایران کی جانب سے اگلا حملہ اس سے کہیں زیادہ تکلیف دہ ثابت ہوگا۔ اسرائیل…
ملکی تاریخ میں پہلی بار 35 لاکھ سے زائد انکم ٹیکس گوشوارے جمع
اسلام آباد: رواں سال ملکی تاریخ میں پہلی بار 35 لاکھ سے زائد انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروائے گئے۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار سالانہ آمدن ٹیکس گوشوارے جمع…
خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں قبائل کے درمیان ہونے والے تصادم سے لوگوں کا نظام زندگی بری طرح متاثر
پشاور: خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں قبائل کے درمیان ہونے والے تصادم سے لوگوں کا نظام زندگی بری طرح متاثر ہے۔ پولیس حکام کے مطابق کرم کے مختلف مقامات…
سعودیہ میں ہیروئن اسمگل کرنےکے الزام میں پاکستانی کو سزائے موت دے دی گئی
سعودی عرب میں ہیروئن اسمگلنگ کے الزام میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دے دی گئی۔ سعودی خبر ایجنسی کے مطابق وزارت داخلہ نے جاری بیان میں کہا ہےکہ ندیم…
شمالی وزیرستان میں چارٹرڈ ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
شمالی وزیرستان میں چارٹرڈ ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔ ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ شمالی وزیرستان میں ماڑی…
گزشتہ سال پاکستان میں معاشی استحکام کی خوش آئند واپسی ہوئی اور ترقی دوبارہ شروع ہوگئی
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) مشن کے سربراہ ناتھن پورٹر نے کہا ہےکہ گزشتہ سال پاکستان میں معاشی استحکام کی خوش آئند واپسی ہوئی اور ترقی دوبارہ شروع ہوگئی…
شریٰ نے بائیو انفارمیٹکس میں پی ایچ ڈی کے دوران بائیوسائنسز میں تحقیق کی
ایبٹ آباد : بڑی آنت کے کینسر کا سبب بننے والی وجوہات اور اس کے علاج میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ بشریٰ عارف جو مایو کلینک میں بطور…
سولر پینلز کی فی واٹ قیمت مزید کم ہو کر 28 روپے کی نئی نچلی سطح پر آگئی۔
سولر پینلز کی نچلی پرواز ختم نہ ہوئی، سولر پینلز کی فی واٹ قیمت مزید کم ہو کر 28 روپے کی نئی نچلی سطح پر آگئی۔ کراچی میں سولر پینلز…
افغانستان کی سرزمین سے پاکستان کے خلاف کھلی جارحیت ہورہی ہے۔وزیر دفاع خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان کی سرزمین سے پاکستان کے خلاف کھلی جارحیت ہورہی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو…














