ملک میں بارشوں سے مزید 10 اموات، ہلاکتوں کی تعداد 252 ہوگئی
ملک میں بارشوں کے دوران پیش آنے والے حادثات میں مزید 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق بارشوں کے باعث 26…
اسلام آباد: ہاؤسنگ سوسائٹی کے زیر زمین نالے میں آپریشن مکمل، گاڑی سمیت بہہ جانیوالے باپ بیٹی کا سراغ نا مل سکا
اسلام آباد کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں گاڑی سمیت بہہ جانے والے باپ بیٹی کا تاحال کوئی سراغ نہ مل سکا، دونوں کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔…
ایوب ٹیچنگ ہسپتال کے ایچ آر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ایس پی آرز اور ٹی آرز کے لیے اورینٹیشن سیشن کا انعقاد
ایوب ٹیچنگ ہسپتال کے ایچ آر ڈیپارٹمنٹ کے ٹریننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ونگ کی جانب سے اورینٹیشن سیشن کا انعقادمریضوں کو بہترین اخلاق اور رویے کے ساتھ علاج فراہم کرنا ڈاکٹرز…
کراچی میں خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن کے نجی اسپتال میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق بچوں کی پیدائش وقت سے پہلے…
بابوسر سے بہنے والے 15 افرادتاحال لاپتہ، مزید بارشوں کا امکان، سیاحوں کو گلگت کا سفر نہ کرنیکی ہدایت
ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق نے اپیل کی ہے کہ حالات معمول پر نہ آنے تک سیاح گلگت بلتستان کا سفر نہ کریں۔ جیو نیوز کے مارننگ شو…
بابوسر ٹاپ پر رابطہ سڑکیں اور مواصلاتی نظام تباہ، سیاحوں کی تلاش جاری
اسکردو: چلاس میں سیاحتی مقام بابو سر ٹاپ پر متعدد سیاح سیلابی ریلے میں بہہ کر لاپتا ہوگئے جن کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ جیو نیوز کے…
پاک فضائیہ کے طیاروں نے رائل انٹرنیشنل ائیرٹیٹو شو میں عالمی اعزاز جیت لیے
پاک فضائیہ کے طیاروں نے رائل انٹرنیشنل ائیرٹیٹو شو میں عالمی اعزاز جیت لیے۔ لندن میں رائل انٹرنیشنل ائیرٹیٹو شوکا انعقاد ‘رائل ائیر فورس فیئر فورڈ’ میں کیا گیا جسے…
پاکستان اور ایل سلواڈور کے درمیان کرپٹو کرنسی تعاون کی بنیاد پر تعلقات قائم
پاکستان اور ایل سلواڈور کے درمیان کرپٹو کرنسی تعاون کی بنیاد پر تعلقات قائم ہو گئے۔ چیف ایگزیکٹو پاکستان کرپٹوکونسل اور وزیر اعظم کے مشیر بلال بن ثاقب نے ایل…
سکیورٹی اداروں کو بوگس ڈیٹا فراہمی، آن لائن فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار
فیصل آباد: نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے سکیورٹی اداروں کو بوگس ڈیٹا فراہم کرنے والے آن لائن فراڈ میں ملوث ملزم کو گرفتار…
پاکستان ریلویز نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیا
ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے بعد پاکستان ریلویز نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیا۔ پاکستان ریلویز کے مطابق مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ…