Saturday, 15 August, 2026

پاکستان اور ایل سلواڈور کے درمیان کرپٹو کرنسی تعاون کی بنیاد پر تعلقات قائم


پاکستان اور ایل سلواڈور کے درمیان کرپٹو کرنسی تعاون کی بنیاد پر تعلقات قائم ہو گئے۔

چیف ایگزیکٹو پاکستان کرپٹوکونسل اور وزیر اعظم کے مشیر بلال بن ثاقب نے ایل سلواڈور کےصدرسے ملاقات کی۔
اس موقع پرایک انٹرویو میں چیف ایگزیکٹو پاکستان کرپٹوکونسل بلال بن ثاقب نے کہا کہ ایل سلواڈور کے ساتھ مفاہمتی یادداشت تعلیمی معلومات میں اضافے کے لیے ہے۔

بلال بن ثاقب نے مزید کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات میں سب سے اہم یہ ہے کہ یہ روایتی سفارتی تعلقات سے ہٹ کر ہے۔

Pakistan and El Salvador establish ties based on cryptocurrency cooperation

0 comments on “پاکستان اور ایل سلواڈور کے درمیان کرپٹو کرنسی تعاون کی بنیاد پر تعلقات قائم

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Sponsored Links