Monday, 05 October, 2026

سرکاری حج اسکیم کے تحت دوسری قسط کی وصولی آج سے شروع


سرکاری حج اسکیم کے تحت دوسری قسط کی وصولی آج سے شروع ہو گئی۔

ترجمان وزارت مذہبی امور نے کہاکہ سرکاری عازمین حج دوسری قسط 5 سے 20 اکتوبر تک جمع کراسکیں گے۔

دوسری قسط جمع کرانے سے پہلے میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ اپ لوڈ کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

مقررہ تاریخ تک دوسری قسط جمع نہ کرانے پر حج درخواست منسوخ تصور ہوگی۔درخواست منسوخ ہونے کی صورت میں جمع شدہ واجبات اکاؤنٹ میں واپس کردیے جائیں گے۔

Collection of second installment under government Hajj scheme begins today

0 comments on “سرکاری حج اسکیم کے تحت دوسری قسط کی وصولی آج سے شروع”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Sponsored Links