ایف بی آر حکام کے غیر قانونی طریقہ کار ،ٹیکسز نوٹسز اور ٹیکس دہندہ کوجائز رقم کی واپسی پر رکاوٹوں پر سائلین وفاقی ٹیکس محتسب سے رجوع کریں

ایبٹ آباد: وفاقی ٹیکس محتسب ہزارہ کےایڈوائزر شوکت محمود نے کہا ہےکہ ٹیکس وصولی کے لئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر )حکام کے غیر قانونی طریقہ کار ،ٹیکسز…