استنبول میراتھون: ثاقب خان پاکستانی رنرز میں سرفہرست، 18 پاکستانیوں نے ریس مکمل کی
ترکیے میں منعقدہ 48ویں استنبول میراتھون میں 18 پاکستانی رنرز نے 42.195 کلومیٹر کا فاصلہ مکمل کرلیا، ثاقب خان پاکستانی رنرز میں سرفہرست رہے۔ ثاقب خان نے میراتھون 2 گھنٹے…