ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی کی زیر صدارت محرم الحرام کے حوالے سے اعلی سطحی میٹنگ منعقد
ایبٹ آباد : ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ ناصر محمود ستی کی زیر صدارت ضلع ایبٹ آباد، ہریپور اور مانسہرہ کے ڈی پی اوز، علماء کرام، اہل تشیع سربراہان…
وزیراعلیٰ پختونخوا کا صوابدیدی فنڈ 5 کروڑ سے بڑھا کر 50 کروڑ روپے کردیا گیا
خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کے صوابدیدی فنڈ میں کروڑوں کا اضافہ کردیا گیا۔ دستاویز کے مطابق آئندہ مالی سال کیلئے صوابدیدی فنڈ 50 کروڑ روپے کردیا گیا۔ دستاویز میں بتایا گیا…
نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 1 روپے 50 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 1 روپے 50 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیپرانے آئندہ…
ٹرمپ نے دوبارہ جارحیت کی تو منہ توڑ جواب ملےگا: جنگ بندی کے بعد کمانڈر انچیف پاسداران انقلاب کا بیان
تہران: ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف میجر جنرل پاکپور نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کے خلاف دوبارہ جارحیت کی تومنہ توڑ جواب ملےگا۔ ایرانی میڈیا…
امریکی حملے کا جواب دینے کے وقت اور نوعیت کا فیصلہ ایرانی افواج کرینگی: ایرانی مندوب
نیویارک: سلامتی کونسل میں ایران کے مندوب سعید ایراوانی نے کہا ہےکہ ایران پر امریکی حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ سلامتی کونسل میں ایران کے مندوب سعید ایراوانی…
تنخواہ دار طبقے پر 6 سے 12 لاکھ سالانہ آمدن پر انکم ٹیکس 2.5 فیصد سے کم کرکے 1 فیصد کرنے کی تجویز منظور
اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے تنخواہ دار طبقے پر انکم ٹیکس میں ردو بدل کی تجویز منظور کرلی۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس…
ایبٹ اباد میں جاری 31 قومی کراٹے چیمپین شپ کے دوسرے روز پاکستان آرمی نے پہلی پوزیشن حاصل کی
ایبٹ اباد : ایبٹ اباد میں جاری 31 قومی کراٹے چیمپین شپ کے دوسرے روز پاکستان آرمی کے کھلاڑیوں نے اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت ہونے والے چار کیٹگریز میں…
کاغان میں گلیشیئر پر تصاویر بنوانے والے باپ بیٹا سمیت 3 سیاح جاں بحق
وادی کاغان میں گلیشیئر کا ایک حصہ بیٹھنے سے اس کے نیچے تصویر بنانے والے باپ بیٹے سمیت 3 سیاح جاں بحق ہوگئے۔ یہ واقعہ وادی کاغان میں سوہنی آبشار…
ایران اسرائیل تنازع مزید بڑھا تو کسی کے کنٹرول میں نہیں رہے گا: یو این سیکرٹری جنرل
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایران اور اسرائیل کے درمیان فوری جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا۔ اسرائیل ایران جنگ رکوانے کے لیے عالمی سفارتی کوششیں تیز…
ایران نے پاسدارانِ انقلاب کے نئے انٹیلیجنس چیف کا اعلان کر دیا
ایران نے جنرل محمد کاظمی کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد پاسدارانِ انقلاب کے نئے انٹیلی جنس چیف کا اعلان کر دیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق جنرل مجید خادمی…