ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چمپئن شپ کا گولڈ میڈل افواج پاکستان کے نام کردیا
اولمپک گولڈ میڈلسٹ جیولن تھرور ارشد ندیم ایشین ایتھلیٹکس چمپئن شپ کا گولڈ میڈل افواج پاکستان کے نام کردیا۔ میاں چنوں میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ارشد ندیم نے…
1100 سے زائد پناہ گز ین کا ایک ہی روز میں 18 کشتیوں کےذریعے برطانیہ پہنچنے کا ریکارڈ
1100سے زائد پناہ گز ین ایک ہی روز میں 18 کشتیوں کے ذریعے انگلش چینل عبور کرکے برطانیہ پہنچ گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ایک دن میں اتنی بڑی تعداد…
پیسے خرچ کرکے بٹ کوائن نہیں خرید رہے، جو کوائن ضبط کیے ان کو استعمال کرینگے: بلال بن ثاقب
اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے کرپٹو و بلاک چین بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ ہم کوئی پیسے خرچ کرکے بٹ کوائن نہیں خرید رہے اور پاکستان…
ایشین ایتھلیٹکس: ارشد ندیم 1973 کے بعد پاکستان کیلئے پہلا گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستانی بن گئے
ایشین ایتھلیٹکس کی تاریخ میں 1973 کے بعد پاکستان نے پہلی مرتبہ گولڈ میڈل اپنے نام کیا ہے۔ پیرس اولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ جیولن تھرور ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس…
آئی ایم ایف کا بِٹ کوائن مائننگ اور اے آئی کو بجلی فراہم کرنے پر اظہارِ تشویش، حکومت سے وضاحت طلب
اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے بِٹ کوائن مائننگ اور اے آئی کو بجلی فراہم کرنے کے معاملے پر تشویش کا اظہار کردیا۔ ذرائع کے مطابق آئی…
پاکستان ریلویز کو 11 ماہ کے دوران 83 ارب روپے کی ریکارڈ آمدن
پاکستان ریلویز کو 11 ماہ کے دوران 83 ارب روپے کی ریکارڈ آمدن ہوئی۔ پاکستان ریلویز کے ترجمان کے مطابق مسافرٹرینوں سے 42 ارب اور مال گاڑیوں سے 29 ارب…
دبئی پولیس کی کارروائی، ہوٹل سے 41 بھکاری گرفتار، 60 ہزار درہم برآمد
دبئی پولیس نے ایک منظم بھکاری گروہ کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے 41 افراد کو گرفتار کر لیا جو ہوٹل میں قیام پذیر تھے اور بھیک مانگنے کی سرگرمیوں…
ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئین شپ کے فائنل کے لیے قوم سے دعاؤں کی درخواست
جیولن تھرو چیمپئن اور اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئین شپ کے فائنل کے لیے قوم سے دعاؤں کی درخواست کردی۔ ارشد ندیم نے کہا کہ کوالیفائنگ…
متحدہ عرب امارات میں پہلی بارمیڈیا قوانین میں بڑی تبدیلیاں کرتے ہوئے نیا میڈیا ریگولیشن سسٹم متعارف
دبئی: متحدہ عرب امارات میں پہلی بارمیڈیا قوانین میں بڑی تبدیلیاں کرتے ہوئے نیا میڈیا ریگولیشن سسٹم متعارف کرا دیا گیا۔ اماراتی میڈیاکونسل کے مطابق میڈیا قوانین کی خلاف ورزی…
اقوام متحدہ کے امن مشن دستے میں شامل 2 پاکستانیوں سمیت 57 اہلکاروں کو خراجِ عقیدت پیش
اقوام متحدہ کے امن مشن کے 57 اہلکاروں کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا جن میں 2 پاکستانی بھی شامل ہیں۔ نیویارک میں یہ تقریب اقوام متحدہ کے امن اہلکاروں…