صحافی سمٹ میں پاکستانی نیوز رومز میں اے آئی کے استعمال کے حوالے سے گائیڈ لائنز متعارف
پاکستانی نیوز رومز میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کے استعمال کے حوالے سے گائیڈ لائنز صحافی سمٹ میں متعارف کروا دی گئیں۔ میڈیا میٹرز فار ڈیموکریسی کی جانب سے…
لاپتہ سکھ خاتون یاتری نے اسلام قبول کر کے پاکستانی شہری سے شادی کرلی
لاہور: پاکستان میں بابا گرو نانک کے جنم دن کی یاترا کے لیے بھارت سے آنیوالے جتھے میں شامل سکھ خاتون سربجیت کور نے اسلام قبول کر کے ایک پاکستانی…
آئینی عدالت کے ججز کی تقریب حلف برداری کیلئے تیاریاں مکمل
اسلام آباد: آئینی عدالت کے 6 ججوں کی تقریب حلف برداری کے لیے انتظامات مکمل کر لیے گئے۔ ذرائع کے مطابق آئینی عدالت کے ججز کی تقریب حلف برداری کے…
افغان مہاجرین کی وطن واپسی کا سلسلہ تیز، 24 گھنٹوں میں ساڑھے 11 ہزار مہاجرین کو واپس
افغان مہاجرین کی وطن واپسی کا سلسلہ تیز ہوگیا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تقریباً 11 ہزار 600 افغان مہاجرین کو افغانستان واپس…
SK Hydro (Private) Limited Joins Military Unit at Project Site in Free Medical Outreach
Abbottabad: Hydro (Private) Limited set up a temporary medical clinic near the Suki Kinari Hydropower Project in collaboration with the Pakistan Army at the project site. Offering free medical services…
اسلام آباد کی تاریخ میں پہلی روبوٹک سرجری کامیابی سے مکمل
اسلام آباد کی تاریخ میں پہلی روبوٹک سرجری کامیابی سے مکمل کرلی گئی۔ پمز اسپتال میں سرجری کے لیے جدید ٹومائے سرجیکل روبوٹ کا استعمال کیا گیا اور سرجری میں…
اسلام آباد میں خودکش حملہ کرنیوالا دہشتگرد پاکستانی نہیں تھا: طلال چوہدری
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں خود کش حملہ کرنے والا دہشتگرد پاکستانی نہیں تھا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام…
اسلام آباد دھماکا: لاشوں کا پوسٹ مارٹم مکمل، تمام میتیں ورثا کے حوالے
اسلام آباد: منگل کو جی الیون کچہری میں ہونے والے خودکش حملے میں جاں بحق تمام افراد کی لاشوں کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا۔ پمز انتظامیہ کے مطابق پوسٹ…
اسلام آباد: جی الیون کچہری کے نزدیک خودکش دھماکا، 12 افراد شہید، متعدد زخمی
اسلام آباد کے جی الیون سیکٹر میں کچہری کے نزدیک خودکش دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد میں منگل…
افغانستان میں دہشتگرد گروہوں کی غیر قانونی اسلحے تک رسائی پڑوسی ممالک کیلئے براہ راست خطرہ ہے: پاکستان
پاکستان نے افغانستان میں مقیم دہشت گرد گروپس کو غیر قانونی اسلحے تک رسائی علاقائی امن اور پڑوسی ممالک کے لیے براہ راست خطرہ قرار دیدیا۔ اقوام متحدہ کی سلامتی…