Saturday, 15 August, 2026

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ملک بھر میں بجلی کے بلوں کی ادائیگی کی مقررہ تاریخ میں 10 دن کی توسیع کردی


وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ملک بھر میں بجلی کے بلوں کی ادائیگی کی مقررہ تاریخ میں 10 دن کی توسیع کردی گئی۔

پاور ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر پاور ڈویژن نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو احکامات جاری کردیے ہیں۔

پاور ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق جولائی اور اگست کے بلوں کی ادائیگی کی مقررہ تاریخ میں 10 دن کی توسیع کردی گئی ہے۔

اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے بجلی صارفین کی مشکلات کے پیش نظر یہ ہدایات جاری کی ہیں۔

Electricity bills date extended

0 comments on “وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ملک بھر میں بجلی کے بلوں کی ادائیگی کی مقررہ تاریخ میں 10 دن کی توسیع کردی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Sponsored Links