حکومت نے انٹرنیٹ پر موجود مواد کی مینجمنٹ کیلئے ویب مانیٹرنگ سسٹم کی تنصیب کی باقاعدہ تصدیق کردی۔
لاہور: حکومت نے انٹرنیٹ پر موجود مواد کی مینجمنٹ کیلئے ویب مانیٹرنگ سسٹم کی تنصیب کی باقاعدہ تصدیق کردی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) مواد بلاکنگ میں خود…