ایوب ٹیچنگ ہسپتال کے ہسپتال ڈائریکٹر ڈاکٹر داود اقبال اور ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر جنید سرور ملک کا رات گئے ہسپتال کا دورہ
ہسپتال ڈائریکٹر کی جانب سے میڈیکل سی کے وارڈ بوائے،فارماسسٹ پروکیورمنٹ اور فارماسسٹ سٹور کی ایکسپلینیشن کے احکامات جاری کر دئے گے۔
ہسپتال کے کسی بھی عملے کی جانب سے اپنی ڈیوٹی میں کوتاہی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ہسپتال ڈائریکٹر ڈاکٹر داود اقبال
دورے کے دوران ہیڈ فارمیسی ڈیپارٹمنٹ سونا خان،نرسنگ سوپروائزر ریاض ،مینٹینس کا عملہ،وارڈ بوائے سوپروائزر تنویر، سینیٹیشن سوپروائزر اور دیگر عملہ موجود تھا۔
دورے کا مقصد صرف ہسپتال کے نظام کو بہتر بنانا ہے تکہ ہسپتال آنے والی عوام اور مریضوں کو بہتر سے بہتر سہولیات دینا ہے۔
ایوب ٹیچنگ ہسپتال کے ہسپتال ڈائریکٹر ڈاکٹر داود اقبال اور ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر جنید سرور ملک نے مریضوں اور ان کے لواحقین سے بات چیت کی شکایات سنی اور موقع پر ان کو حل کیا۔
Ayub Teaching Hospital Hospital Director Dr. Dawood Iqbal and Deputy Director Dr. Junaid Sarwar Malik visited the hospital late at night.
AMC Director Dr. Dawood Deputy Director Dr. Junaid Sarwar visited hospital late at night.