Saturday, 12 September, 2026

Category: News


گوجرانوالہ: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے موریطانیہ کشتی حادثے میں ملوث انسانی اسمگلر کو گرفتارکرلیا۔ ایف آئی اے کے مطابق مظفر گڑھ میں کارروائی کرکے موریطانیہ کشتی حادثے میں ملوث انسانی اسمگلر عدیل احمد کو گرفتار کیا گیا Read more…


اسلام آباد: اسٹار لنک نے پاکستان میں 2 سے 3 گراؤنڈ اسٹیشن بنانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ سٹار لنک نےپاکستان میں 2 سے 3 گراونڈ اسٹیشن بنانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے ، تمام ریگولیٹری تقاضے پورے Read more…


لاہور: حکومت پنجاب نے رمضان پیکج کیلئے آن لائن پورٹل اور ہیلپ لائن بھی قائم کردی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت نگہبان رمضان پیکج سے متعلق اجلاس ہوا جس میں مختلف تجاویز اور سفارشات کا جائزہ لیا گیا۔ Read more…


پنجاب میں میٹرک کرنے کے لئے طلبا کے پاس آئی ٹی اور فیشن ڈیزائننگ سمیت مختلف آپشنز آگئیں۔ پنجاب میں میٹرک کرنے کے لئےطلبا کےپاس آئی ٹی اورفیشن ڈیزائننگ سمیت مختلف آپشنز آگئیں۔حکومت نےمیٹرک کے نئےمضامین متعارف کروادیے،نئےکورسزکا اطلاق رواں Read more…


وفاقی حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے آپریشنز بند کرنے اور اثاثے و پراپرٹی حفاظتی تحویل میں لینے کی تیاری شروع کر دی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وفاقی کابینہ نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے آپریشنز بند کرنے سے متعلق Read more…


اسلام آباد: سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کے بعد رہا ہونے والے پاکستانیوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ سینیٹ اجلاس کے وقفہ سوالات میں وزارت خارجہ نے اپنے تحریری جواب میں سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کے بعد رہا Read more…


پاسپورٹ کے لیے فاسٹ ٹریک کیٹگری کی سہولت کا دائرہ کار مزید 26 شہروں تک بڑھا دیا گیا۔ ڈائریکٹوریٹ آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان کے 47 شہروں میں فاسٹ ٹریک کیٹگری کے تحت Read more…


تہران: ایران میں سپریم کورٹ کے باہر مسلح شخص کی فائرنگ سے 2 جج جاں بحق ہوگئے۔ ایرانی میڈیا نے دارالحکومت تہران میں سپریم کورٹ کے باہر فائرنگ کے واقعے کی تصدیق کی ہے۔ ایرانی میڈیا کا کہنا ہےکہ سپریم Read more…


مراکش کشتی حادثے کی تحقیقات کے دوران معلوم ہوا ہے کہ 20 افراد فیصل آباد، لاہور، کراچی سے سینیگال گئے جن میں سے 8 جاں بحق ہوگئے جبکہ 12 کو بچایا گیا۔ مراکش کشتی حادثے کی تحقیقات میں وفاقی تحقیقاتی Read more…


بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں 14 سال کی سزا سنا دی گئی۔ عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ جج ناصر جاوید Read more…