کاغان کالونی منڈیاں میں نقدی، سونا ، موبائل فون ، قیمتی گھڑیاں چرانے والا 04 رکنی چور گروہ گرفتار
ایبٹ آباد: ایبٹ آباد پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری گزشتہ دنوں کاغان کالونی منڈیاں گھر والوں کی عدم موجودگی میں نقدی، سونا ، موبائل فون…