ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریلیف اینڈ ہیومن رائٹس رابعہ سجاد ہاتھ سے بنی دستکاریوں کی نمائش کا افتتاح کر رہی ہیں۔
ایبٹ آباد Kimmy’s اور ایبٹ آباد کونسل آف انڈسٹریز کے تعاون سے دستکاری کی نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ سابق ایم پی اے آمنہ سردار بھی اس موقع پر موجود رہیں۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے ہاتھ سے بنے فن پارے دیکھے ،خواتین کی حوصلہ افزائی کی۔ انہوں نے گھریلو کام کاج، دستکاری کے فروغ کے لیے خواتین سے بات چیت کی اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے خواتین کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی

Additional Deputy Commissioner Relief and Human Rights Rabia Sajjad is inaugurating the exhibition of handmade handicrafts organized in collaboration with Abbottabad Kimmy’s and Abbottabad Council of Industries

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *