Saturday, 15 August, 2026

دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں مزید تاخیر ملکی بقا کیلئے خطرہ قرار


اسلام آباد: دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر ملکی بقا کے لیے خطرہ بن گئی، سپریم کورٹ کمیٹی نے رکاوٹیں فوری دور کرنے کا حکم دے دیا۔

واپڈا کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید کی زیر صدارت منعقدہ ’دیامیر بھاشا اور مہمند ڈیمز کی عملدرآمد کمیٹی‘ کے اجلاس میں منصوبے کے دو اہم ترین پہلوؤں کا جائزہ لیا گیا۔

سپریم کورٹ کی ہدایت پر دیامر بھاشا ڈیم منصوبے کی نگرانی کے لیے قائم کمیٹی نے مقامی کمیونٹیز اور صوبائی حکام سے اپیل کی ہے کہ وہ ڈیم کے حوالے سے تعمیراتی رکاوٹیں دور کریں اور زمین کے حصول کے عمل کو تیز کریں۔

کمیٹی نے خبردار کیا کہ مزید تاخیر ملک کی پانی، خوراک اور توانائی کی سلامتی کے لیے خطرہ بن سکتی ہے

Further delay in construction of Diamer-Bhasha Dam declared a threat to the country's survival

0 comments on “دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں مزید تاخیر ملکی بقا کیلئے خطرہ قرار

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Sponsored Links