Saturday, 15 August, 2026

وفاقی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان


وفاقی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔

فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وفاقی تعلیمی اداروں میں 25 سے 29 دسمبر تک سردیوں کی چھٹیاں ہوں گی۔

فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کا کہنا ہےکہ وفاقی تعلیمی ادارے جمعہ 22 دسمبر کے بعد پیر یکم جنوری کو کھلیں گے۔

Announcement of winter vacations in federal educational institutions

winter vacations announced

0 comments on “وفاقی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Sponsored Links