Sunday, 16 August, 2026

امریکا نے چینی طلبا کے ویزے منسوخ کرنے کا اعلان


امریکا نے چینی طلبا کے ویزے منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا۔

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے امریکا چینی طلبا کے ویزے منسوخ کرے گا، چینی کمیونسٹ پارٹی سے وابستہ طلبا کے ویزے منسوخ کیے جائیں گے۔

مارکو روبیو نے کہا کہ اہم شعبوں میں تعلیم حاصل کرنے والے چینی طلبا کے بھی ویزے منسوخ کریں گے۔

امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ چینی طلبا کے لیے ویزے کے معیار میں بھی ترمیم کریں گے، آئندہ چین اور ہانگ کانگ سے آنے والی ویزا درخواستوں کی کڑی جانچ ہوگی۔

USA announced cancellation of Chinese student visas

0 comments on “امریکا نے چینی طلبا کے ویزے منسوخ کرنے کا اعلان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Sponsored Links