Saturday, 15 August, 2026

غزہ پر اسرائیلی جارحیت سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز


غزہ پر اسرائیلی جارحیت سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئی۔

خلیجی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی جانب سے فلسطین کے جنوبی شہر خان یونس پر فضائی حملہ کیا گیا جس میں 16 فلسطینی شہید ہوگئے۔

مقامی میڈیا کا بتانا ہےکہ اسرائیلی فضائیہ نے ال آغا اور ابو صاحب فیملیز کے گھروں پر بغیر کسی وارننگ کے بم گرائے جس کے نتیجے میں گھروں میں موجود 8 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔

Palestinians martyred by Israeli on Gaza has exceeded 1000

0 comments on “غزہ پر اسرائیلی جارحیت سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Sponsored Links