مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے مرحوم عاصم جمیل کی نمازِ جنازہ آج ان کے آبائی گاؤں تلمبہ میں ادا کی جائے گی
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے مرحوم عاصم جمیل کی نمازِ جنازہ آج ان کے آبائی گاؤں تلمبہ میں ادا کی جائے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ…