Saturday, 15 August, 2026

غیر قانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کو پاکستان چھوڑنے میں 20 دن باقی


اسلام آباد۔: غیر قانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کو پاکستان چھوڑنے میں 20 دن باقی رہ گئے ہیں ۔

وزارت داخلہ نے واضح کیا ہے کہ غیر قانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کو 31 اکتوبر تک پاکستان چھوڑنا ہو گا ورنہ قانون نافذ کرنے والے ادارے گرفتاری اور ملک بدری کو یقینی بنائیں گے۔

20 days left for all illegally staying foreigners to leave Pakistan

0 comments on “غیر قانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کو پاکستان چھوڑنے میں 20 دن باقی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Sponsored Links