Saturday, 15 August, 2026

بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع


کراچی: پاکستان نے بھارتی طیاروں کیلئے اپنی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع کردی۔

پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی(پی اے اے) نے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں توسیع کا نوٹم جاری کردیا
ترجمان کے مطابق بھارتی طیاروں پر پابندی کو 24 فروری کی صبح 5 بجے تک بڑھا دیا گیا ہے۔

ترجمان نے بتایا کہ فضائی حدود کی بندش کا اطلاق بھارتی ائیرلائنز کے زیرِ ملکیت، آپریٹ یا لیز پر لیے گئے طیاروں اور فوجی پروازوں پر بھی ہوگا۔

Pakistan extends closure of airspace for Indian aircraft

0 comments on “بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Sponsored Links