Saturday, 15 August, 2026

حکومت نے 5 سال پرانی گاڑیوں کے درآمد کی اجازت


اسلام آباد: حکومت نے 5 سال پرانی گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دے دی۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 5 سال پرانی گاڑیوں کی درآمد کی اجازت دے دی ہے اور یہ گاڑیاں 30 جون 2026 تک درآمد کی جاسکیں گی۔

اعلامیے کے مطابق 5 سال سے کم پرانی گاڑیوں پر 40 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد ہوگی جو اگلے سال سے سالانہ 10 فیصد کم کی جائے گی۔

وزارت خزانہ حکام کے مطابق مالی سال 30-2029 تک درآمدی ڈیوٹی بتدریج ختم کر دی جائے گی۔

Government allows import of 5-year-old vehicles

0 comments on “حکومت نے 5 سال پرانی گاڑیوں کے درآمد کی اجازت

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Sponsored Links