Monday, 17 August, 2026

پاکستان میں عیدالاضحیٰ 7جون بروز ہفتہ ہونے کے قوی امکانات


ماہرین فلکیات نے پاکستان میں ذوالحج کا چاند نظر آنے کی پیشگوئی کردی۔

ماہر فلکیات ڈاکٹر فہیم ہاشمی کا کہنا ہے کہ 27 مئی کو پاکستان میں نیا چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے کیونکہ 27 مئی کو غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 11 گھنٹے ہوگی۔

ماہر فلکیات نے 28 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کی پیشگوئی کی ہے اور اس لحاظ سے پاکستان میں عیدالاضحیٰ 7جون بروز ہفتہ ہونے کے قوی امکانات ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ 28 مئی کو چاند کی عمر 35 گھنٹے سے زائد ہوگی۔

Eid-ul-Adha likely to be on Saturday, June 7 in Pakistan
Eid-ul-Adha likely June 7 in Pakistan

0 comments on “پاکستان میں عیدالاضحیٰ 7جون بروز ہفتہ ہونے کے قوی امکانات

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Sponsored Links