کراچی: وزیر مملکت برائے بلاک چین اور کرپٹو بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کرپٹو بینکنگ پر 8 سال سے عائد پابندی ختم کردی۔
ایک بیان میں بلال بن ثاقب نے کہا کہ پاکستانی بینک اب لائسنس یافتہ کرپٹو کمپنیوں کےلیے اکاؤنٹس کھول سکتے ہیں جس سے ڈیجیٹل اثاثوں کے شعبے میں قانونی اور منظم سرگرمیوں کی راہ ہموار ہوگی۔
بلال بن ثاقب نے مزید کہا کہ ایس بی پی نے کرپٹو بینکنگ پر 8 سال سے عائد پابندی ختم کردی ہے۔
Licensed crypto companies will now be able to open bank accounts, State Bank lifts ban