Saturday, 15 August, 2026

متحدہ عرب امارات میں شہریوں نے قرض اتارنے اور جائیداد خریدنے کیلئے زیورات بیچنا شروع کردیے۔


متحدہ عرب امارات میں شہریوں نے قرض اتارنے اور جائیداد خریدنے کیلئے زیورات بیچنا شروع کردیے۔

خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سونے کی قیمت ریکارڈ سطح کے بعد تیزی سے نیچے آ گئی جبکہ دبئی گولڈ سوک میں فروخت کنندگان کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں سونے اور چاندی کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر پہنچنے اور پھر اچانک کمی آنے کے بعد بڑی تعداد میں شہریوں اور سرمایہ کاروں نے اپنے زیورات اور دھاتیں فروخت کر دیں۔

Citizens in the United Arab Emirates have started selling jewelry to pay off debts and buy property.

0 comments on “متحدہ عرب امارات میں شہریوں نے قرض اتارنے اور جائیداد خریدنے کیلئے زیورات بیچنا شروع کردیے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Sponsored Links