Thursday, 24 September, 2026

Author: admin


کویت نے مزید 2 ہزار سے زائد افراد کی شہریت منسوخ کردی۔ کویتی میڈیا کے مطابق 2,192 افراد کی شہریت منسوخ کی گئی ہے اور شہریت منسوخی کی کارروائی کویت کے سرکاری گزٹ میں شائع ہوئی ہے۔ کویت میں 2 Read more…


امریکا اور ایران کے درمیان معاہدہ طے پانے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد گر گئیں۔ عالمی مارکیٹ میں برطانوی خام تیل کی قیمت میں 4 ڈالر کی کمی ہوئی جس کے بعد برطانوی خام Read more…


دبئی ائیرپورٹ پر ایک لاوارث سوٹ کیس سے ایسی چیزیں برآمد ہوئیں کہ دیکھنے والے خوفزدہ ہوگئے۔ حکام کے مطابق دبئی ائیرپورٹ پر لاوراث سوٹ کیس سے زندہ چھپکلیاں، بچھو، سانپ اور مینڈک برآمد ہوئے۔ حکام نے بتایا کہ سوٹ Read more…


خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں آندھی اور تیز بارش نے تباہی مچا دی، 4 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں تیز بارش سے ندی نالوں میں طغیانی آگئی۔ لاہور، فیصل آباد،جھنگ، چنیوٹ، Read more…


لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں آج بھی تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ لاہور کے کئی علاقوں میں میں گزشتہ روز بھی بارش ہوئی جس سے شدید گرم موسم خوشگوار موسم میں بدل گیا۔ دوسری جانب Read more…


کوئٹہ: محکمہ صحت بلوچستان نے 23 ڈاکٹروں کو معطل کردیا۔ محکمہ صحت بلوچستان نے مس کنڈکٹ اور ہڑتال میں حصہ لینے پر ڈاکٹروں کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے 23 ڈاکٹروں کو معطل کردیا جبکہ 25 ڈاکٹروں کو شوکاز نوٹسز جاری Read more…


راولپنڈی: پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر مظفر آباد کے قریب Read more…


مری میں سیاحوں کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 10 سیاح جاں بحق ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی کے مطابق مری ایکسپریس وے پر کھجٹ کے مقام پر سیاحوں کی وین حادثے کا Read more…


امریکی صحافی ڈیوڈ روہڈے کے اغوا میں ملوث طالبان کمانڈر کو 42 سال قید کی سزا سنا دی گئی ۔ نیویارک کی عدالت نے طالبان کمانڈر کو دہشتگردی میں معاونت اور یرغمال بنانے کے جرم میں سزا سنائی۔ امریکی اخبار Read more…


پاکستان کو موصول ہونے والی ترسیلات زر میں نمایاں اضافہ، مئی میں 4.25 ارب ڈالر موصول کراچی: بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے وطن بھیجی جانے والی ترسیلات زر میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے، جس سے Read more…