Friday, 21 August, 2026

20 کروڑ تک کاروبار والے دکانداروں کیلئے خصوصی ٹیکس اسکیم نافذ


اسلام آباد: ایف بی آر نے سالانہ 20 کروڑ روپے تک کاروبار کرنے والے دکانداروں کے لیے خصوصی ٹیکس اسکیم نافذ کر دی۔

ایف بی آر کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے تحت ٹیکس سال 2026 کے لیے مجموعی کاروبار پر صرف ایک فیصد ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔

مزید برآں مقررہ تاریخ تک ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے یا اسکیم کا انتخاب نہ کرنے والے دکانداروں پر 10 ہزار سے 50 ہزار روپے تک جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

Special tax scheme implemented for shopkeepers with turnover up to Rs 200 million.

0 comments on “20 کروڑ تک کاروبار والے دکانداروں کیلئے خصوصی ٹیکس اسکیم نافذ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Sponsored Links