Sunday, 27 September, 2026

Author: admin


سکیورٹی ذرائع کے مطابق کل رات بھارتی ائیر فورس کے 4 رافیل طیاروں نے مقبوضہ کشمیر میں پیٹرولنگ کی، پاک فضائیہ کے طیاروں نے بھارتی جنگی طیاروں کی فوراً نشاندہی کر لی۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ Read more…


لندن میں پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہےکہ توقع ہے حکومت برطانیہ پاکستان ہائی کمیشن کی سکیورٹی کو یقینی بنائے گی۔ ایک بیان میں ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا کہ احتجاج کے دوران پاکستانی کمیونٹی کے مثبت Read more…


ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 4 مئی کے دوران اسلام آباد، مری، گلیات، بالائی پنجاب ،خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے جبکہ Read more…


مانسہرہ میں جیپ کھائی میں گرنے سے 4 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق حادثہ مانسہرہ میں کن چھجڑی کے مقام پر پیش آیا جہاں جیپ سنڈی سے جبوڑی جارہی تھی۔ پولیس کا بتانا ہےکہ حادثہ جیپ کے بریک Read more…


ریاض: سعودی عرب اور قطر نے شام کے ذمے ورلڈ بینك کا قرض ادا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ دونوں مملک کے نمائندوں نے سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کو دیئے گئے ایک مشترکہ بیان میں عالمی بینک کو Read more…


ایبٹ آباد ..پشاور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ایبٹ آباد بنچ کے سالانہ انتخاب، خرم غیاث ایڈووکیٹ صدر ،چوہدری عبدالروف ایڈووکیٹ نائب صدر ،نصیر تنولی ایڈووکیٹ سیکرٹری ، سید زوالفقار شاہ ایڈووکیٹ لائبریری سیکرٹری منتخب ہوئے ۔جب کہ امبر مقصود ایڈووکیٹ Read more…


پاکستان کی فضائی حدود کی اچانک بندش سے بھارتی ائیر لائنز کو ہنگامی صورتحال کا سامنا ہے۔ پاکستانی فضائی حدود کی اچانک بندش سے بھارتی ائیرلائنز کی بیشتر پروازوں کو ہنگامی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا، طویل دورانیہ کی پروازیں Read more…


اسلام آباد: قومی ائیر لائن پی آئی اے کے 51 سے 100فیصد شیئرز فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا جس کیلئے اظہار دلچسپی کی درخواستیں طلب کرلی گئی ہیں۔ نجکاری کمیشن کے مطابق قومی ائیر لائن کی نجکاری کیلئے اظہار Read more…


چین میں 10 جی براڈ بینڈ انٹرنیٹ سروس متعارف کرادی گئی ، 10 جی براڈ بینڈ کی ڈاؤن لوڈ اسپیڈ 9 ہزار 934 میگا بائٹس فی سیکنڈ اور اپ لوڈ اسپیڈ ایک ہزار 8 میگا بائٹس فی سیکنڈ ہے، 10 Read more…


سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے 48 گھنٹےمیں بھارتی سفارتکاروں کے ملک چھوڑنے کا حکم دینے کا مطالبہ کردیا۔ سپریم کورٹ بار کی جانب سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ بھارتی سفارتکاروں کو ناپسندیدہ شخصیات قرار دیا جائے اور 48 Read more…