پشاور کے عمرہ زائرین کے لیے ویکسینیشن کے بغیر سفر کی تاریخ بڑھا دی گئی۔

فوکل پرسن بارڈر ہیلتھ سروسز غلام مرتضیٰ شاہ کے مطابق پشاور کے عمرہ زائرین اب 25 اکتوبر تک بغیر ویکسینیشن سفر کرسکتے ہیں۔ پشاور سے 25 اکتوبر صبح 10 بجےکے بعد بغیر ویکسینیشن سفرکی اجازت نہیں ہوگی۔

فوکل پرسن بارڈر ہیلتھ سروسز کے مطابق عمرہ زائرین فیڈرل گورنمنٹ میڈیکل سینٹر شامی روڈ پشاور سے ویکسینیشن کرسکتے ہیں۔

بارڈر ہیلتھ سروسز کی جانب سے ائیر لائنز اور ایجنٹس کو نوٹس جاری کردیےگئے ہیں۔

اس سے قبل پشاور سے 10 اکتوبر تک ویکسینیشن کے بغیر سفرکی اجازت تھی۔

The deadline for travel without vaccination for Umrah pilgrims from Peshawar has been extended.

vaccination for Umrah from Peshawar extended

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *