Saturday, 26 September, 2026

پاکستان کے احمد ظفر حیات نے سنگاپور اوپن سینیئر امیچرگالف چیمپئن شپ کا اوور آل ٹائٹل جیت لیا


پاکستان کے احمد ظفر حیات نے سنگاپور اوپن سینئر امیچر چیمپئن شپ کا اوور آل ٹائٹل جیت لیا۔

پاکستان نے سنگاپور اوپن سینیئر امیچر گالف چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ احمد ظفر حیات نے چیمپئن شپ کا اوور آل ٹائٹل اپنے نام کیا۔

احمد ظفر حیات نے 3 راؤنڈز میں 223 اسکور کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی۔برگیڈیئر (ر) عمر اعجاز تیسرے نمبر پر رہے ،ان کا اسکور 3 راؤنڈز میں 229 رہا۔

چیمپئن شپ میں شریک پاکستان کے محمد احمد منان کا 3 راؤنڈز میں مجموعی طور پر 250 اسکور رہا۔

Pakistan's Ahmed Zafar Hayat won the overall title at the Singapore Open Senior Amateur Golf Championship

0 comments on “پاکستان کے احمد ظفر حیات نے سنگاپور اوپن سینیئر امیچرگالف چیمپئن شپ کا اوور آل ٹائٹل جیت لیا”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Sponsored Links