وفاقی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔

فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وفاقی تعلیمی اداروں میں 25 سے 29 دسمبر تک سردیوں کی چھٹیاں ہوں گی۔

فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کا کہنا ہےکہ وفاقی تعلیمی ادارے جمعہ 22 دسمبر کے بعد پیر یکم جنوری کو کھلیں گے۔

Announcement of winter vacations in federal educational institutions

winter vacations announced

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *