ہزارہ ڈویژن موئے تھائی ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل، محمد خان سواتی چیئرمین خالد خان صدر اور طاہر نقاش جدون سیکرٹری جنرل منتخب
ایبٹ آباد کے مقامی ہوٹل میں ریجنل سپورٹس آ فیسر ہزارہ ڈویژن سلیمان احمد و نماءندہ عامر محمود اور سیکرٹری جنرل کے پی کے موئے تھائی عنایت اللہ خان کی زیر نگرانی ہزارہ ڈویژن موئے تھائی ایسوسی ایشن کے انتخابات برائے مدت 2026 تا 2030 منعقد ہوئے،جبکہ مہمان خصوصی کے طور پر سیکرٹری جنرل پاکستان موئے تھائی فیڈریشن میاں ریحان حمید نے شرکت کی ۔جہاں ریجن بھر کے ضلعی نمائندوں نے نئی کابینہ کا انتخاب کیا۔
انتخابات کے نتیجے میں
محمد خان سواتی چیئرمین
خالد خان صدر
طاہر نقاش جدون سیکرٹری جنرل
ڈینیل شہراز سینیئر نائب صدر
عابد حسین ( نائب صدر اول )
سید کمال حسین شاہ ( نائب صدر دوئم)
احمد مختار (نائب صدر سوئم)
ہشمت اللّٰہ ( نائب صدر چہارم)
ثانیہ ( نائب صدر فیمیل اول)
مہران ( نائب صدر فیمیل دوئم)
محمد عبداللہ ( جائنٹ سیکرٹری اول )
شجاعت منظور ( جائنٹ سیکرٹری دوئم)
احمد علی ( جائنٹ سیکرٹری سوئم)
خرم شہزاد ( جائنٹ سیکرٹری چہارم )
بلال سلیم ( جائنٹ سیکرٹری پنجم )
مریم (جائنٹ سیکرٹری فیمیل اول )
شازیہ (جائنٹ سیکرٹری فیمیل دوئم)
رئیس احمد (سیکرٹری فنانس)
راشد حسین ( ایسوسی ایٹ سیکرٹری اول )
عادل عمر ( ایسوسی ایٹ سیکرٹری دوئم)
اسلام ( ایسوسی ایٹ سیکرٹری سوئم) منتخب ہوئے۔
Hazara Division Muay Thai Association elections complete