Saturday, 22 August, 2026

مانسہرہ: پسند کی شادی کرنے والی خاتون اور 16 ماہ کی بیٹی قتل


مانسہرہ میں خاتون اور اس کی 16 ماہ کی بیٹی کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق یہ واقعہ مانسہرہ میں پیش آیا جہاں ایک خاتون کو پسند کی شادی کرنے پر بیٹی سمیت قتل کردیا گیا۔

پولیس نے بتایا کہ خاتون نے 3 سال قبل پسندکی شادی کی تھی جبکہ خاتون کا شوہر سعودی عرب میں ہے۔

پولیس کے مطابق خاتون کو اس کے ورثاء نےقتل کیا اور 4 ملزمان کےخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

Mansehra: Woman and 16-month-old daughter murdered in a love marriage

0 comments on “مانسہرہ: پسند کی شادی کرنے والی خاتون اور 16 ماہ کی بیٹی قتل

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Sponsored Links