Monday, 21 September, 2026

پاکستانی طلبہ کی افغان طلبہ سے یکجہتی محبت سے زیادہ ان کے سیاسی رجحانات کی عکاس ہے: خواجہ آصف


وزیردفاع خواجہ آصف نے افغان طلبہ کےحق میں سرگرم طلبہ کے بیان پر ردعمل دیدیا۔

ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ ہماری مساجد، اسکولوں اور فوج پر حملےکرنے والے دہشتگردوں میں70 سے 80 فیصد افغان ہوتے ہیں، افغان ہمارے ازلی دشمن بھارت کے ساتھ یکجہتی دکھا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستانی طلبہ کی افغان طلبہ سے یکجہتی محبت سے زیادہ ان کے سیاسی رجحانات کی عکاس ہے۔

وزیر دفاع نے مزید کہا کہ ایک سیاسی جماعت کی محبت میں اتنا آگے نہ جائیں کہ پاکستانی خون آپ کو سستا لگنے لگے۔

The solidarity shown by Pakistani students with Afghan students reflects their political leanings more than it does affection: Khawaja Asif
solidarity shown by Pakistani students with Afghan students reflects their political Affiliations

0 comments on “پاکستانی طلبہ کی افغان طلبہ سے یکجہتی محبت سے زیادہ ان کے سیاسی رجحانات کی عکاس ہے: خواجہ آصف

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Sponsored Links