Friday, 21 August, 2026

دبئی میں ملازمت کے خواہش مند افراد کیلئے اچھی خبر


دبئی کو اگلے 6 سالوں میں ایک لاکھ 85 ہزار نئے ملازمین کی ضرورت ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 2030 تک دبئی ائیرپورٹ ایک لاکھ 85 ہزار کو نوکریاں فراہم کرے گا۔

خبر رساں ادارے کا بتانا ہے کہ نئی نوکریوں کی فراہمی کے بعد دبئی ائیرپورٹ سے وابستہ ملازمین کی تعداد 8 لاکھ سے زائد ہوجائے گی۔

مزید برآں دبئی کا المتکوم ائیرپورٹ تیزی سے مزید ائیرلائنز کو خوش آمدید کہنے کو تیار ہے۔

Jobs in Dubai

0 comments on “دبئی میں ملازمت کے خواہش مند افراد کیلئے اچھی خبر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Sponsored Links