Saturday, 15 August, 2026

وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے سوشل میڈیا پر موجود گلگت بلتستان 50 سال کیلئے چین کو دینے پر غور کی خبر کو جعلی قرار دیدیا۔


اسلام آباد: نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے سوشل میڈیا پر موجود گلگت بلتستان کے حوالے سے خبر کو جعلی قرار دیدیا۔

سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر ٹوئٹ میں مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ یہ خبر کسی اخبار میں شائع نہیں ہوئی جو لوگ مذموم مقاصد کے لیے یہ جعلی خبر پھیلا رہے ہیں، ان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

Federal Information Minister Murtaza Solangi termed the news on social media about the consideration of giving Gilgit-Baltistan to China for 50 years as fake.

0 comments on “وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے سوشل میڈیا پر موجود گلگت بلتستان 50 سال کیلئے چین کو دینے پر غور کی خبر کو جعلی قرار دیدیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Sponsored Links