Friday, 21 August, 2026

ایرانی شہر قم میں شہید آیت اللہ خامنہ ای کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی، ہزاروں افراد کی شرکت



ایران کے سابق سپریم لیڈر شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای اور ان کے اہلِ خانہ کی نمازِ جنازہ قم شہر میں ادا کر دی گئی۔

ایران کے نیم سرکاری خبر رساں ادارے تسنیم نیوز ایجنسی کے مطابق نمازِ جنازہ شہر کے مضافات میں واقع مسجد جمکران میں ادا کی گئی جس میں ہزاروں سوگواروں نے شرکت کی۔

نمازِ جنازہ کے بعد شہید علی خامنہ ای کے جسدِ خاکی کو عراق لے جایا جائے گا جس کے بعد جمعرات کو تدفین کے لیے ایران کے شہر مشہد منتقل کیا جائے گا۔

The funeral prayer for the martyred Ayatollah Khamenei was offered in the Iranian city of Qom, attended by thousands of people.

funeral prayer for the martyred Ayatollah Khamenei offered in Qom

0 comments on “ایرانی شہر قم میں شہید آیت اللہ خامنہ ای کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی، ہزاروں افراد کی شرکت

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Sponsored Links