Saturday, 15 August, 2026

میر مرتضیٰ بھٹو کی بیٹی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش


سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی اور میر مرتضیٰ بھٹو کی بیٹی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

سوشل میڈیا پر فاطمہ بھٹو نے بیٹے کی پیدائش کا اعلان کرتے ہوئے پوسٹ کی کہ گراہم اور مجھے بیٹے کی پیدائش کا اعلان کرتے ہوئے بے حد خوشی ہورہی ہے۔

فاطمہ بھٹو نے بیٹے کا نام اپنے مرحوم والد مرتضیٰ بھٹو سے منسوب کرتے ہوئے بتایا کہ ہم نے بیٹے کانام ’میر مرتضیٰ بیرہ‘ رکھا ہے۔

Mir Murtaza Bhutto’s daughter Fatima Bhutto gave birth to a son

0 comments on “میر مرتضیٰ بھٹو کی بیٹی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Sponsored Links