Saturday, 15 August, 2026

الیکشن ٹربیونل نے خواجہ سرا نایاب علی کے ا کاغذات نامزدگی منظور


الیکشن ٹربیونل نے خواجہ سرا نایاب علی کے الیکشن لڑنے کیلئے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کےخلاف اپیل خارج کردی۔

ملتان کے ووٹرخواجہ سرا ندیم الظفر نے نایاب علی کےکاغذات منظوری کو چیلنج کیا تھا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے الیکشن اپیلٹ ٹربیونل کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے اپیل پر سماعت کی اور نایاب علی کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کےخلاف اپیل کو خارج کردیا۔

الیکشن ٹربیونل کے جسٹس ارباب طاہرنے آراو کے فیصلے کےخلاف اپیل مسترد کی اور خواجہ سرا کے کاغذات نامزدگی منظورکرنے سے متعلق ریٹرننگ افسرکا فیصلہ برقرار رکھا ۔

The Election Tribunal rejected the appeal against the acceptance of the nomination papers of Transgender Nayab Ali to contest the election.

EC accpected the nomination papers of Transgender Nayab Ali

0 comments on “الیکشن ٹربیونل نے خواجہ سرا نایاب علی کے ا کاغذات نامزدگی منظور

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Sponsored Links