Thursday, 03 September, 2026

پاکستان کے ساحلی علاقے کے قریب زلزلے کے جھٹکے


پاکستان کے ساحلی علاقے کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کیٹی بندر کے قریب زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی ہے۔

زلزلے کی گہرائی 40 کلومیٹر تھی جس کا مرکز کیٹی بندر سے 156 کلومیٹر جنوب مغرب میں سمندر میں تھا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ زلزلہ آج صبح 8 بج کر 31 منٹ پر ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Earthquake tremors near Pakistan's coastal area

0 comments on “پاکستان کے ساحلی علاقے کے قریب زلزلے کے جھٹکے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Sponsored Links