Saturday, 12 September, 2026

Category: News


ایبٹ آباد بزنس کونسل کے سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین/وائس چیئرمین کے انتخاب سال 2024/25 کےلئے کسی اور امیدوار کے کاغذات جمع نہ کروانے پر وسیم علی ملک چیئرمین اور ظہیر بیگ وائس چیئرمین کا بلا مقابلہ کامیابی کا نوٹفکیشن Read more…


خیبرپختونخوا حکومت کی خصوصی پرواز بشکیک سے 287 طلبہ کو لیکر پشاور پہنچ گئی۔ طلبہ کے پشاور پہنچنے پر وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے ائیرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔ خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے 5 خصوصی پروازوں Read more…


لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کے 6 سال بعد ایک بار پھر پارٹی صدر بننے کی راہ ہموار ہوگئی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق پارٹی صدر کے عہدے کیلئے نواز شریف کے 8 کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے ہیں، نواز شریف Read more…


ہری پور: گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول سری کوٹ میں آگ لگ گئی جس نے پورے اسکول کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق آتشزدگی کے واقعے کے دوران تقریباً 900 سے ہزار تک طالبات اسکول میں Read more…


شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے 16 یوم شہادت پر گڑھی خدا بخش میں جلسے کی تیاری جاری ہیں، اپنی لیڈر کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کیلئے کارکنوں اور رہنماؤں کی گڑھی خدا بخش میں آمد جاری ہے۔ دخترِ مشرق Read more…


اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے لینڈ لائن اور براڈ بینڈ کنکشنز کے ماہانہ ٹیرف میں یکم جنوری 2024سے رد وبدل کیا ہے۔ پی ٹی سی ایل نے جمعہ کو اس کا اعلان کیا Read more…


گوگل کے مقبول ترین ویب براؤزر کروم میں خطرناک ترین سکیورٹی کمزوری دریافت ہوئی ہے۔ درحقیقت یہ سکیورٹی کمزوری اتنی زیادہ خطرناک ہے کہ کمپنی نے فوری طور پر ویب براؤزر کو اپ ڈیٹ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ گوگل Read more…


کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی تین ڈگری تک ریکارڈمحکمہ موسمیات کے مطابق سندھ بھر میں موسم خشک اور رات میں سرد رہنے کا امکان ہے جب کہ صبح کے وقت میدانی علاقوں میں دھند کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا Read more…


راولپنڈی: سابق گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب عباسی نے مسلم لیگ ن سے 40 سالہ رفاقت ختم کر لی۔ سردار مہتاب عباسی گزشتہ کافی عرصے سے مسلم لیگ ن کی قیادت سے خفا تھے اور انہوں نے رواں برس فروری Read more…


ملک بھر سے غیرقانونی غیرملکی باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز 2 ہزار 423 افغان شہری اپنے وطن واپس روانہ کردیے گئے۔ گزشتہ روز روانہ ہونے والے پاکستان میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں میں Read more…