Category: News

ایبٹ آباد بزنس کونسل کے سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین/وائس چیئرمین کے انتخاب سال 2024/25 وسیم علی ملک چیئرمین اور ظہیر بیگ وائس چیئرمین بلا مقابلہ کامیاب

ایبٹ آباد بزنس کونسل کے سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین/وائس چیئرمین کے انتخاب سال 2024/25 کےلئے کسی اور امیدوار کے کاغذات جمع نہ کروانے پر وسیم علی ملک چیئرمین اور…