ایبٹ آباد بزنس کونسل کے سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین/وائس چیئرمین کے انتخاب سال 2024/25 کےلئے کسی اور امیدوار کے کاغذات جمع نہ کروانے پر وسیم علی ملک چیئرمین اور ظہیر بیگ وائس چیئرمین کا بلا مقابلہ کامیابی کا نوٹفکیشن جاری۔۔چیئرمین الیکشن کمیشن زاہد میر ممبران ملک شاہد اور نعیم ملک کے مطابق الیکشن میں وقت مقررہ تک صرف اک ہی پینل نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔ جن پر کسی دوسرے ممبر ایگزیکٹیو کمیٹی کیطرف سے طے شدہ تاریخ تک کوئی اعتراض یا شکائت درج نہیں کروائی۔جس پر آج مورخہ 6جون 2024 شام 5:00 بجے زاہد میر چیئرمین الیکشن کمیشن نے اراکین ملک نعیم اور ملک شاہد کی مشاورت سے وسیم عللی ملک اور ظہیر بیگ کی بلا مقابلی کامیابی کا نوٹفکیشن جاری کر دیا۔

Abbottabad business council

#ABC

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *