Thursday, 01 October, 2026

Category: News


کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن کے نجی اسپتال میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق بچوں کی پیدائش وقت سے پہلے ہوئی جس کی وجہ سے ان کا وزن بہت کم Read more…


اسکردو: چلاس میں سیاحتی مقام بابو سر ٹاپ پر متعدد سیاح سیلابی ریلے میں بہہ کر لاپتا ہوگئے جن کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ جیو نیوز کے مطابق بابو سر ٹاپ پر فلیش فلڈ کے باعث سیلابی Read more…


پاک فضائیہ کے طیاروں نے رائل انٹرنیشنل ائیرٹیٹو شو میں عالمی اعزاز جیت لیے۔ لندن میں رائل انٹرنیشنل ائیرٹیٹو شوکا انعقاد ‘رائل ائیر فورس فیئر فورڈ’ میں کیا گیا جسے دنیا کے سب سے بڑے اور باوقار فوجی ائیر شوز Read more…


فیصل آباد: نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے سکیورٹی اداروں کو بوگس ڈیٹا فراہم کرنے والے آن لائن فراڈ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ این سی سی آئی اے کے مطابق آن Read more…


ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے بعد پاکستان ریلویز نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیا۔ پاکستان ریلویز کے مطابق مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ ترجمان ریلوے کا کہناہے کہ کرایوں میں Read more…


وزیراعظم شہباز شریف کی یوٹیلٹی اسٹورز کی بندش اور نجکاری کیلئے قائم کردہ کمیٹی نے 31 جولائی تک یوٹیلٹی اسٹورز کی تمام سرگرمیاں بند کرنے کی ہدایت کردی۔ اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کی Read more…


ایس ایس پی ٹریفک قمر حیات خان کی زیر نگرانی ٹریفک پولیس ایبٹ آباد کے افسران کی میٹنگ۔میٹنگ میں سرکلز ڈی ایس پیز، انسپکٹرز اور سٹاف نے شرکت کی۔ میٹنگ میں مختلف ٹریفک امور اور مسائل پر تبادلہ خیال کیا Read more…


کراچی اور پشاور سمیت ملک بھر میں چینی کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ دکانداروں کا کہنا ہے کہ پشاور کی ریٹیل مارکیٹ میں چینی 190 سے 200 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہی ہے، ریٹیل Read more…


اسلام آباد: نئی سولر پالیسی میں بجلی واپس خریدنے کی شرح طے کرلی گئی ہے جو جلد وزیراعظم کو پیش کی جائے گی۔ نئی سولر پالیسی کے تحت سولر پینل پر نیٹ میٹرنگ ختم کر کے گراس میٹرنگ نافذ کی Read more…


لاہور: پنجاب میں آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحانات بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کی زیر صدارت اجلاس میں آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحانات بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں رانا Read more…